ETV Bharat / jagte-raho

دموہ: ٹریکٹر پارٹس کی دکان پر چھاپہ ماری - damoh mp crime news today

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع دموہ کے ہٹا تحصیل ہیڈکوارٹر پر واقع ایک ٹریکٹر پارٹس کی دکان پر سیلس ٹیکس محکمے کی ٹیم نے چھاپہ مارکر 62 لاکھ روپے کی ٹیکس چوری پکڑی ہے۔

crime
crime
author img

By

Published : Sep 16, 2020, 2:01 PM IST

سیلس ٹیکس محکمے کے اینٹی ایویزن بیورو ستما کے ریاستی ٹیکس افسر ایس کے ساکیت نے بتایا کہ ہٹا میں امت اگروال کی ٹریکٹر پارٹس کی تھوک اور فٹکر دکان پر کل چھاپہ مارنے کی کارروائی کی گئی ۔

اس کارروائی میں اسٹاک اور دستاویزوں کا جائزہ لینے پر 62 لاکھ 50 ہزار روپے کی ٹیکس چوری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

اس سلسلے میں دکان دار کو چالان کے ذریعہ سے رقم جمع کئے جانے کی ہدایت دی ہیں۔.

انہوں نے بتایا کہ دکان دار کے ذریعہ ریٹرن بھرے جانے پر تین برس سے جی ایس ٹی ٹیکس کو غلط دکھایا گیا۔

جس پر لاکھوں کی ڈیمانڈ جانچ کے بعد سامنے آئی ہے۔

مزید پڑھیں:آسماں تیری لحد پر شبنم افشانی کرے!

انہوں نے بتایا کہ چھاپے کی کارروائی کل دیر شام تک چلی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.