ETV Bharat / jagte-raho

بجنور: بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر کی مبینہ خودکشی - bijnor latest crime news

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں ایک شخص نے اپنی بیوی سے جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔

بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر کی مبینہ خودکشی

author img

By

Published : Jul 22, 2020, 3:08 PM IST

یہ واقعہ گذشتہ شب کا ہے، جبکہ ایک شخص نے گھر کے اندر اپنی بیوی سے لڑائی کے بعد پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔

مقامی افراد کی اطلاع کے بعد پولیس موقعہ واردات پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔

ہلاک ہونے والے شخص کے رشتہ دار کے مطابق بیوی سے لڑائی کے بعد خودکشی کا معاملہ ہوا ہے۔

پولیس اس معاملے میں مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:مناسک حج کیا ہے؟

خبر لکھے جانے تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.