ETV Bharat / jagte-raho

دھنباد: زمین کھسکنے سے مکان زمین دوز - ریاست جھارکھنڈ کے شہر دھنباد

اس سانحہ کے لئے مکان کے مالک رام چندر نے بی سی سی ایل انتظامیہ کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

زمین کھسکنے کے سبب مکان زمین دوز
زمین کھسکنے کے سبب مکان زمین دوز
author img

By

Published : Sep 30, 2020, 1:09 PM IST

ریاست جھارکھنڈ کے شہر دھنباد کے لودنا علاقے میں زمین کھسکنے کے سبب ایک مکان زمین دوز ہوگیا ہے۔

اس واقعہ کے لئے مکان کے مالک رام چندر نے بی سی سی ایل انتظامیہ کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

زمین کھسکنے کے سبب مکان زمین دوز

اس کے ساتھ ہی مقامی افراد اس مکان کے دوبارہ تعمیر کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

رام چندر اس مکان کو مویشی کے لیے استعمال کیا کرتے تھے، یہ حسن اتفاق ہے جس وقت یہ حادثہ ہوا اس وقت مکان کے اندر کوئی بھی جانور بندھے ہوئے نہیں تھے۔

مزید پڑھیں:بہار انتخابات: جن ادھیکار پارٹی کے قومی ترجمان سے خصوصی گفتگو

اس حادثہ میں کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.