ETV Bharat / jagte-raho

گوا: 85 گرام ایم ڈی ایم اے کے ساتھ 3 افراد گرفتار - غیر قانونی منشیات کی کھپت

گوا میں کرائم برانچ نے تین افراد کو گرفتار کیا ہے جن کے قبضے سے 85 گرام ایم ڈی ایم اے کی گولیاں ضبط کی ہیں۔ گرفتار کیے گئے تینوں ملزمان حیدرآباد کے رہائشی ہیں۔

arrested
arrested
author img

By

Published : Dec 28, 2020, 2:16 PM IST

گوا میں کرائم برانچ نے اتوار کے روز 3 افراد کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے 85 گرام ایم ڈی ایم اے (میتھیلنیڈو آکسیفیتھمائن) گولیاں ضبط کی ہیں۔

سرکاری اطلاعات کے مطابق نئے سال کے موقع پر گوا میں غیر قانونی منشیات کی کھپت کے لئے مخصوص معلومات پر عمل کرتے ہوئے، کرائم برانچ کی ایک ٹیم نے گوا انٹرنیشنل سینٹر میں تین مشتبہ افراد کے کمرے اور اس کے سامان کی تلاشی لی۔ تلاشی لینے پر پتہ چلا کے مشتبہ افراد کے کیمرے میں ایم ڈی ایم اے چھپا رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
مودی نے پہلی ڈرائیور لیس میٹرو کو ہری جھنڈی دکھائی

پولیس نے بیان میں کہا ہے کہ تینوں گرفتار ملزمان حیدرآباد کے رہائشی ایان علی خان، ممبئی کے رہائشی ویلنٹائن پیریرا اور ممبئی کے رہائشی اسٹرم فرنینڈس ہیں۔ تینوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.