ETV Bharat / jagte-raho

نوئیڈا: کھوڑا کالونی میں پولیس کی چھاپہ ماری - کمشنر پولیس آلوک سنگھ

ایڈیشنل ڈی سی پی رنویجے سنگھ نے بتایا کہ نوئیڈا کے ساتھ ہی ، این سی آر کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے بیشتر مجرم اس علاقے میں رہتے ہیں۔ جس کے پیش نظر یہ مہم چلائی گئی ہے۔

نوئیڈا: کھوڑا کالونی میں پولیس کی چھاپہ ماری

author img

By

Published : Sep 27, 2020, 9:38 AM IST

نوئیڈا پولیس نے کھوڑا کالونی میں 'آپریشن پرہار' کے تحت 50 سے زائد مشتبہ افراد کے گھر پر چھاپہ مارا ۔

ایڈیشنل ڈی سی پی نے بتایا کہ 50 مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے مارے گئے جو جرائم پیشہ واقعات میں ملوث تھے اور 27 کے قریب افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

کمشنر پولیس آلوک سنگھ کی ہدایت پر آپریشن پرہار کے تحت ، کمشنریٹ گوتم بدھ نگر پولیس ، کھوڑا پولیس غازی آباد اور دہلی پولیس کی مشترکہ کارروائی میں، دہلی-این سی آر اور دیگر علاقوں میں ڈکیتی کی وارداتوں کو انجام دینے والے 50 کے قریب مشتبہ افراد کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔

نوئیڈا: کھوڑا کالونی میں پولیس کی چھاپہ ماری

ایڈیشنل ڈی سی پی رنویجے سنگھ نے بتایا کہ نوئیڈا کے ساتھ ہی ، این سی آر کے علاقے میں جرائم پیشہ افراد کے بیشتر مجرم اس علاقے میں رہتے ہیں۔ جس کے پیش نظر یہ مہم چلائی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'آپریشن پراہر' آئندہ بھی جاری رہے گا۔

مزید پڑھیں:غازی آباد: شوہرکا بیوی کے اہل خانہ پر زد و کوب کا الزام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.