ETV Bharat / jagte-raho

سہارنپور: گنگسٹر کی ایک کروڑ روپے کی جائداد ضبط - اتر پرییش

ریاست اتر پرییش میں سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ عدالت کے حکم پر گنگیسٹر پھول میاں کی تقریباً ایک کروڑ روپے کی جائداد قُرق کرنے کی کارروائی کی ہے۔

گنگسٹر کی ایک کروڑ روپے کی جائداد ضبط
گنگسٹر کی ایک کروڑ روپے کی جائداد ضبط
author img

By

Published : Oct 11, 2020, 7:08 PM IST

سہارنپور پولیس کی اس کارروائی کے دوران پولیس کی بھاری جمیعت موقع پر موجود تھی جبکہ علاقے میں افراتفری کا ماحول تھا۔

اشوک کمار مینا

اطلاعات کے مطابق ایس ڈی ایم (دیوبند) راکیش کمار کی قیادت میں انتظامیہ کی ٹیم نے پولیس فورس کے ساتھ محلہ ضیاالحق میں واقع پھول میاں کے مکان کے علاوہ الگ الگ مقامات پر 4 جائدادوں کو بھی قُرق کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پھول میاں کی تقریباً ایک کروڑ روپے کی جائداد قُرق کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ دفعہ 14 کے تحت یہ کارروائی کی گئی ہے۔ گزشتہ ماہ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی عدالت کی جانب سے احکامات جاری کئے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.