ETV Bharat / jagte-raho

جودھپور میں بدمعاشوں نے دن دہاڑے فائرنگ کی - جودھپور

راجستھان کے جودھپورلال ساگرعلاقہ کے دلیپ نگر میں دو بدمعاشوں نے ایک رہائشی مکان پر فائرنگ کر دی جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول پید اہوگیا۔

image
image
author img

By

Published : Aug 10, 2020, 2:31 PM IST

پولیس کا کہنا ہے کہ دو گروہوں میں کئی برسوں سے تنازعہ جاری تھا اور اکثر و بیشتر دونوں گروہوں کے لوگ ایک دوسرے سے الجھ جایا کرتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ ایک گروہ نے دوسرے گروہ کے لوگوں کو ڈرانے دھمکانے کی نیت سے فائرنگ کی واردات کو انجام دی۔

منڈور پولیس کے مطابق بدمعاشوں کی سرگرمی سے تلاش کی جارہی ہے اور جلد ہی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

جودھپور میں بدمعاشوں نے دن دہاڑے کی فائرنگ

متاثر شخص کا بھیکمہ رام کا کہنا ہے کہ چند غنڈوں کی ان کے سالے ساتھ دشمنی تھی اور وہ اپنے سالے کو بیماری کی سبب اسپال میں داخل کرایا تھا۔

لیکن جب وہ اپنے گھر پہنچے تو تب انھیں جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی اور پھر باہر سے دن دہاڑے فائرنگ کی واردات انجام دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.