ETV Bharat / jagte-raho

مجرمانہ عناصر کے خلاف ضلع انتظامیہ سخت

گوتم بدھ نگر کے نوئیڈا اورگریٹر نوئیڈا میں جرائم پر قابوپانے اور لاء اینڈ آرڈر کو چست درست کرنے کی غرض سے ضلع مجسٹریٹ کی طرف سے مسلسل وسیع سطح پر کارروائی کی جا رہی ہے۔

مجرمانہ عناصر کے خلاف ضلع انتظامیہ سخت
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 9:27 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر و نوئیڈا کے چھ نامزد شرپسندوں پر گینگسٹر ایکٹ لگایا گیا۔ بے راہ روی کے شکار نوجوان مالی آسودگی اور دیگر ضروریات کی تکمیل کے لئے ڈکیتی جیسے سنگین جرم کا ارتکاب کرکے رقم حاصل کرتے ہیں۔ جس کو لے کر انتظامیہ سخت قدم اٹھانے جارہی ہے۔

ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے سینیئر پولیس سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ پر، راج کمارولد رام پرساد، راجو عرف بہادر ولد نارائن بہادر ’سندیپ ولد وید پركاش، پون ولد چندرپال، کرن ولد راکیش، پر گینگسٹر ایکٹ لگایا ہے۔

مجرمانہ عناصر کے خلاف ضلع انتظامیہ سخت
مجرمانہ عناصر کے خلاف ضلع انتظامیہ سخت

ضلع مجسٹریٹ نے اس سلسلے میں بتایا کہ ضلع میں مجرمانہ عناصر کے خلاف مسلسل سخت سے سخت کارروائی کرنے کے لئے ضلع انتظامیہ پابند عہد ہے۔

لہذا مستقبل میں یہ کاروائی جاری وساری رہے گی اور مافیا و مجرمانہ عناصر پر غنڈہ ایکٹ اور گینگسٹرایکٹ اور ضلع بدر کرنے کی کاروائی کرنے کے ساتھ دیگر سخت کارروائی بھی کی جائے گی۔

Intro:Gangester actBody:مجرمانہ عناصر کے خلاف ضلع انتظامیہ سخت، مزید 6غنڈے پر لگایا گیا گ گینگسٹرایکٹ
نوئڈا :
اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے نوئڈا اورگریٹرنوئڈا میں جرائم پر قابوپانے اورلا اینڈ آرڈا کومستعدکرنے کی غرضسے ضلع مجسٹریٹ کی طرف سے مسلسل وسیع سطح پر کارروائی کی جا رہی ہے۔ ا س ضمن میں ضلع کے 06 غنڈوںپر گینگسٹر ایکٹ لگایا گیا ہے۔ مالی آسودگی اور دیگر ضروریات کی تکمیل کے لئے ڈکیتی جیسے سنگین جرم کا ارتکاب کرکے رقم حاصل کرتے ہیں، جس کی وجہ سے عوام میں خوف حراس اور غصہ عروج پر ہے، اسی ضمن میں ان کے اوپر گینگسٹر کی کارروائی کی گئی ہے۔ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے سینئر پولیس سپرنٹنڈنٹ کی رپورٹ کی صوابدیدپر، راج کمارولد رام پرساد ، راجو عرف بہادر ولد نارائن بہادر ’سندیپ ولدوید پركاش، پون ولد چندرپال، کرن ولد راکیش پر گینگسٹر لگایا گیا ہے۔ضلع مجسٹریٹ نے اس سلسلے میں بتایا کہ ضلع میں مجرمانہ عناصر کے خلاف مسلسل سخت سے سخت کارروائی کرنے کے لئے ضلع انتظامیہ پابند عہد ہے۔ لہذا مستقبل میں یہ کاروائی جاری وساری رہے گی اور جو مافیا / مجرمانہ عناصر ہیں ان پر غنڈہ ایکٹ اور گینگسٹرایکٹ اور ضلع بدر کرنے کی کاروائی کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر سخت سے سخت کارروائی بھی متوقعہ ہے۔Conclusion:Gangester act
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.