ETV Bharat / jagte-raho

باندہ: پانچ برس کی معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی - باندہ میں عصمت دری کے واقعات

ریاست اترپردیش کے ضلع باندہ میں پانچ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jan 17, 2021, 12:51 PM IST

معصوم بچی کو اس پڑوسی نوجوان نے اسے بہکایا اور اسے کھیت میں لے گیا اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

اس واقعہ پر ایک سماجی کارکن نے نام نہ بتانے کی شرط پر کہا ہے کہ باندہ ضلع میں جرائم کا گراف مسلسل بڑھتا جارہا ہے ، جسے روکنے میں پولیس ناکام ہو رہی ہے۔ آئے دن قتل ، ڈکیتی ، چوری ، اغوا اور عصمت دری کے واقعات آرہے ہیں اور پولیس کے ورکنگ اسٹائل پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔

ضلع کے ایک گاؤں میں پانچ سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے ، جہاں ایک نوجوان نے معصوم کو کھیت میں لے کر اس کی عصمت کو تار تار کر ڈالا۔

مزید پڑھیں:دہلی شدید سردی کی زد میں، آمد و رفت میں خلل

اس واقعہ کے بعد خون میں لت پت متاثرہ بچی کو ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ، جہاں اس کی حالت تشویشناک ہونے کے سبب اسے کانپور منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس نے متاثرہ بچی کے والد کے بیان پر مقدمہ درج کر کارروائی شروع کی اور ملزم کو گرفتار کر اس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔پولیس کی جانب سے مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.