ETV Bharat / jagte-raho

مصر: سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیوز پوسٹ، 5 خواتین کو جیل - ٹک ٹاک

مصر میں پانچ خواتین کو سوشل میڈیا پر نازیبا ویڈیوز پوسٹ کرنے کے جرم میں دو سال قید اور 3 لاکھ مصری پاؤنڈ جرمانے کی سزا سنا ئی گئی ہے۔

jailed
jailed
author img

By

Published : Jul 28, 2020, 1:14 PM IST

مصری عدالت نے خواتین کو سوشل میڈیا پر مصری معاشرے کی اقدار اور روایات پامال کرنے نیز نازیبا ویڈیوز سے عوامی جذبات مجروح کرنے کے جرم میں سزا سنائی۔

پانچوں خواتین سوشل میڈیا ایپس 'ٹک ٹاک' اور'انسٹاگرام' جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی ویڈیوز پوسٹ کرتی تھیں۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب سوشل میڈیا نازیبا ویڈیوز پوسٹ کرنے کی پاداش میں خواتین کو سزا سنائی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.