ETV Bharat / jagte-raho

امریکہ: چرچ فائرنگ میں دو افراد ہلاک

اس واقعے میں ایک نابالغ سمیت دو افرادکی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ ایک خاتون اور ایک نابالغ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

author img

By

Published : Feb 2, 2020, 4:25 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:46 PM IST

امریکہ: چرچ فائرنگ میں دو افراد ہلاک
امریکہ: چرچ فائرنگ میں دو افراد ہلاک

امریکہ کے فلوریڈا کے شہر ریویرا بیچ میں واقع ایک چرچ میں فائرنگ ہونے کی وجہ سے دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

مقامی پولیس نے ٹویٹ کرکے اس واقعہ کی اطلاع دی ہے۔

پولیس کے مطابق، یہ حادثہ ہفتے کے روز مقامی وقت کے مطابق 2:34 بجے وکٹر سٹی چرچ میں پیش آیا۔

اس واقعے میں ایک نابالغ سمیت دو افرادکی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ ایک خاتون اور ایک نابالغ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

اس سلسلے میں ابھی تک کوئی گرفتاری نہیں ہوسکی ہے

Intro:Body:

dfhsfsd;fsdldsl;k

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.