ETV Bharat / jagte-raho

اندور: چلتی بس میں آتشزدگی - دھام نود پولیس اسٹیشن

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور سے ممبئی جا رہی ایک بس میں آگ لگنے سے افرا تفری پیدا ہوگئی۔

اندور: چلتی بس میں آتشزدگی
اندور: چلتی بس میں آتشزدگی
author img

By

Published : Sep 21, 2020, 1:57 PM IST

یہ بس مسافروں سے بھری ہوئی تھی، ابتداً بس سے دھواں آنا شروع ہوا، اس کے بعد اس کے پچھلے حصہ میں دھماکہ ہو گیا۔

خبر لکھے جانے تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

اندور: چلتی بس میں آتشزدگی

بس کے ڈرائیور کی بہتر کارکردگی کی بناپر مسافروں کی جان بچ گئی۔ ڈرائیور نے فوراً بس کو روک کر سبھی مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

فائر بریگیڈ کی مدد سے اگرچہ بس کی آگ پر قابو پا لیا گیا، تاہم بس کا ایک حصہ جل چکا تھا۔

مزید پڑھیں:مدھیہ پردیش کا یک روزہ اسمبلی اجلاس شروع

بس میں آتشزدگی کی رپورٹ دھام نود پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی ہے، ابھی تک آتشزدگی کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔ پولیس معاملے پر کارروائی کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.