ETV Bharat / jagte-raho

لاک ڈاؤن میں کرکٹ کھیلنے پر مقدمہ درج

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی کے ٹکیت نگر علاقے میں پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر 11 نوجوانوں کے خلاف کرکٹ میچ کے انعقاد پر مقدمہ درج کیا ہے۔

FIR files against cricket match in barabanki
لاک ڈاؤن میں کرکٹ کھیلنے پر مقدمہ درج لاک ڈاؤن میں کرکٹ کھیلنے پر مقدمہ درج
author img

By

Published : Apr 22, 2020, 8:51 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی کے ٹکیت نگر علاقے میں پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر 11 نوجوانوں کے خلاف کرکٹ میچ کے انعقاد پر مقدمہ درج کیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بدھ کے روز یہاں بتایا کہ پیر کے روز لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پانپور گاؤں میں کرکٹ میچ کا انعقاد کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس میچ میں کرکٹ میچ کے آرگنائزرپربھاکر سنگھ اور دس دیگر نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.