ETV Bharat / jagte-raho

سڑک حادثے میں باپ کی موت، بیٹا بیٹی زخمی

ہریانہ میں حصار-دہلی قومی شاہراہ پر ڈھانا گاؤں کے قریب آج صبح کار اور اسکوٹی کے بیچ ٹکر میں ایک شخص کی موت جبکہ دو دیگر زخمی ہو گئے۔

سڑک حادثے میں باپ کی موت
author img

By

Published : Aug 24, 2019, 11:08 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 4:05 AM IST

پولیس نے بتایا اس واقعہ میں اسکوٹی سوار هری چند (50) کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور ان کے بیٹے گووند اور بیٹی پلوی شدید طور پر زخمی ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق هری چند اسکوٹی پر اپنے بچوں کے ساتھ منڈھال جا رہے تھے کہ ڈھانا گاؤں کے قریب پہنچتے ہی ایک تیز رفتار کار نے انہیں زبردست ٹکر مار دی۔

زخمیوں کو ہانسی کے سول اسپتال میں پہنچایا جہاں سے ان کی سنجیدہ حالت دیکھتے ہوئے ڈاکٹروں نے انہیں حصار ریفر کر دیا۔

حادثے کے بعد کار ڈرائیور موقع پر ہی کار چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے کار قبضے میں لے کر کار ڈرائیور کے خلاف رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

Intro:*گونڈہ*
*سے طفیل احمد خان کی رپورٹ*

گئو آشریہ کیندر میں آوارہ جانوروں کو پناہ گزیں نہ ملنے سے ہوا بھیانک حادثہ-

چھپرا ایکسپریس ٹرین کی زد میں آنے سے ایک درجن سے زائد آورہ جانوروں کی ایک ساتھ کٹ کر ہوئی دردناک موت

اطلاع ملنے پر ایس ڈی ایم نے موقع پرپہنچ کر حادثے کا لیا جائزہ۔

ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت پر ویٹرنری آفیسر کی ٹیم جائے وقوعہ کے لئے روانہ ہوگئی ،

کرنیل گنج کوتوالی حلقہ کے تحت آنے والے گونڈہ لکھنؤ ہائی وے ریلوے کراسنگ کے بابو پوروہ گاؤں کے قریب کا واقعہ ہے ۔

بائٹ۔ گیان چندر گپتا۔ ایس ڈی ایم کرنیل گنج گونڈہBody:*گونڈہ*
*سے طفیل احمد خان کی رپورٹ*

گئو آشریہ کیندر میں آوارہ جانوروں کو پناہ گزیں نہ ملنے سے ہوا بھیانک حادثہ-

چھپرا ایکسپریس ٹرین کی زد میں آنے سے ایک درجن سے زائد آورہ جانوروں کی ایک ساتھ کٹ کر ہوئی دردناک موت

اطلاع ملنے پر ایس ڈی ایم نے موقع پرپہنچ کر حادثے کا لیا جائزہ۔

ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت پر ویٹرنری آفیسر کی ٹیم جائے وقوعہ کے لئے روانہ ہوگئی ،

کرنیل گنج کوتوالی حلقہ کے تحت آنے والے گونڈہ لکھنؤ ہائی وے ریلوے کراسنگ کے بابو پوروہ گاؤں کے قریب کا واقعہ ہے ۔

بائٹ۔ گیان چندر گپتا۔ ایس ڈی ایم کرنیل گنج گونڈہConclusion:*گونڈہ*
*سے طفیل احمد خان کی رپورٹ*

گئو آشریہ کیندر میں آوارہ جانوروں کو پناہ گزیں نہ ملنے سے ہوا بھیانک حادثہ-

چھپرا ایکسپریس ٹرین کی زد میں آنے سے ایک درجن سے زائد آورہ جانوروں کی ایک ساتھ کٹ کر ہوئی دردناک موت

اطلاع ملنے پر ایس ڈی ایم نے موقع پرپہنچ کر حادثے کا لیا جائزہ۔

ضلع مجسٹریٹ کی ہدایت پر ویٹرنری آفیسر کی ٹیم جائے وقوعہ کے لئے روانہ ہوگئی ،

کرنیل گنج کوتوالی حلقہ کے تحت آنے والے گونڈہ لکھنؤ ہائی وے ریلوے کراسنگ کے بابو پوروہ گاؤں کے قریب کا واقعہ ہے ۔

بائٹ۔ گیان چندر گپتا۔ ایس ڈی ایم کرنیل گنج گونڈہ
Last Updated : Sep 28, 2019, 4:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.