ETV Bharat / jagte-raho

باپ اور بیٹی کی پٹائی - Father and her daughter beaten deoband news

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع سہارنپور کے علاقے دیوبند میں ایک سنسنی خیز واردات سامنےآئی ہے۔

باپ اور بیٹی کی پٹائی
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 7:51 PM IST

آپسی تنازعہ میں ایک ایک شخص کے گھر میں گھس کر چند نوجوان نے انہیں اور ان کی بیٹی کو زد و کوب کیا۔

متاثر شخص کی شناخت منوج کے طور پر کی گئی ہے۔ ابتداً نوجوانوں ان کے ساتھ مارپیٹ کی ، اس کے بعد انہیں بچانے کے لیے جب ان کی صاحبزادی آئی تو اس کو بھی بری طرح مارپیٹ کر زخمی کر دیا گیا۔

باپ اور بیٹی کی پٹائی

پولیس نے کوتوالی تھانہ دیوبند میں ایف آئی آر درج کر لیا ہے اور متعلقہ افرادر کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

Intro:اینکر

سہارنپور کے دیوبندی علاقے کے گاؤں کرلکی میں رنجشن گھر میں گھسے نوجوانوں نے والد اور دختر کو زخمی کردیا بے حد برے طریقے سے زخمی ہوئی لڑکی کو شروعاتی علاج دینے کے بعد ہائر سینٹر ریفر کر دیا گیا

Body:پاوں کرلکی کی کے رہنے والے  منوج اپنے گھر میں بیٹھے ہوئے  تھے الزام ہے کی اسی دوران گاؤں کے تین نوجوان رنجشیں گھر میں گھس گئے اور منوج کے  ساتھ بدسلوکی کرنے لگے  جب منوج کی بیٹی نے  ان لوگوں کی مخالفت کی ز تو ان نوجوانوں نے لوہے کی روڈ سے منوج اور اس کی بیٹی پر حملہ کردیا جس کے سبب منوج اور اس کی بیٹی زخمی ہوگئے زخمی ہوئے دونوں باپ اور بیٹی کو علاج کے لیے سی ایچ سی میں داخل کرایا گیا جہاں سے سر کی چوٹ کے چلتے  منوج کی بیٹی کو ہائر کیر سینٹر ریفر کر دیا 

Conclusion:بائٹ01۔ زخمی ہوئیں  لڑکی کی والدہ

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.