ETV Bharat / jagte-raho

فرضی کال سنٹر کا انکشاف - فرضی کال سنٹر کا انکشاف

مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپئے کے ساتھ دھوکا دہی کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا گیا ہے۔

Addressing the SP Suraj Varma Conference
ایس پی سورج ورمہ کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 7:43 PM IST

کرائم برانچ نے ایک ایسے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے جو بڑی کمپنیوں میں ملازمت دلوانے کے نام پر لاکھوں روپے کی دھوکا دہی کا کام کرتا تھا۔

ایس پی سورج ورمہ کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے

ان کے پاس سے 30 موبائل 4 لیپ ٹاپ اور متعدد فرضی سم کارڈ, ادھار کارڈ ضبط کیے گئے، گروہ میں دو لڑکے, دو لڑکیاں ہے ان کا ماسٹر مائنڈ نارائن دیوی ہے

ایس پی سورج ورمہ نے کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے بتایا کی ہم نے ایسے گروہ کو پکڑا ہے جو سوشل میڈیا پر نامور کمپنیوں میں ملازمت دلوانے کے نام پر ضرورت مندوں سے روپے کی دھوکہ دہی کرتا تھا۔

اس گروہ کے دیگر صوبوں میں بھی بینک اکاؤنٹ ملے ہیں جن میں 92 لاکھ روپے تک کا ٹرانزیکشن ابھی تک معلوم ہوا ہے یہ گروہ ایک فرضی چینل چلانے اور سماجی کارکن بن کر لوگوں کو جھانسہ دیتے تھے۔

Intro:فرضی کال سنٹر کا انکشاف

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں ملازمت کا جھانسہ دے کر دھوکادہی کرنے والے گروہ کا پردہ فاش

اندور : کرائم برانچ نے ایک ایسے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے جو جو نام ور کمپنیوں میں ملازمت دلوانے کے نام پر لاکھوں روپے کی دھو کا دہائی کر چکا ہے ان کے پاس سے 30 موبائل 4 لیپ ٹاپ اور کی جالی سم کارڈ, ادھار کارڈ ضبط ہوئے پکڑے گئے گروہ میں دو لڑکے, دو لڑکیاں ہے ان کا ماسٹر مائنڈ 19 نارائن دیوی ہے
ایس پی سورج ورمہ نے کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے بتایا کی ہم نے ایسے گروہ کو پکڑا ہے جو سوشل میڈیا پر نامور کمپنیوں میں ملازمت دلوانے کے نام پر ضرورت مندوں سے روپے کی دھوکہ دہی کرتا اس گروہ کے دیگر صوبوں میں بھی بینک اکاؤنٹ ملے ہیں جن میں 92 لاکھ روپے تک کا ٹرانزیکشن ابھی تک معلوم ہوا ہے یہ گروہ ایک فرضی چینل چلانے اور سماجی کارکن بن کر لوگوں کو جھانسہ دیتے تھے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.