ETV Bharat / jagte-raho

رابرٹ واڈرا سےدوبارہ پوچھ گچھ

انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) نے کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے شوہر رابرٹ واڈرا کو پوچھ گچھ کے لئے تازہ سمن جاری کیا ہے۔

رابرٹ واڈرا سےدوبارہ پوچھ گچھ
author img

By

Published : May 30, 2019, 9:29 AM IST

ای ڈی نے واڈرا کو دہلی این سی آر، بیکانیر میں زمین معاملے اور بیرون ملک دیگر بے نامی جائیداد کے سلسلے میں پوچھ گچھ کے لئے جمعرات کو بلایا ہے۔

ای ڈی کے ذرائع نے بتایا کہ دوبئی کے جمیريا میں 14 کروڑ کے ایک ولا اور لندن میں 26 کروڑ روپے کا ایک فلیٹ بے نامی جائیداد کے معاملے واڈرا سے پوچھ گچھ کے لئے تازہ سمن جاری کیا ہے۔
ای ڈی اس سے پہلے واڈرا کو آٹھ بار پوچھ گچھ کے لئے بلایا ہے۔

دہلی ہائی کورٹ نے مسٹر واڈرا کو منی لانڈرنگ معاملے میں ملی پیشگی ضمانت کو ای ڈی کی جانب سے منسوخ کرانے کے مطالبے پر پیر کو نوٹس جاری کرکے ان سے 17 جولائی تک جواب مانگا تھا۔

ای ڈی نے تفتیش میں تعاون نہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے مسٹر واڈرا کو حراست میں دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس نے کہا کہ منی لانڈرنگ کیس کی مکمل سچائی کا پتہ لگانے کے لئے مسٹر واڈرا سے پوچھ گچھ کرنا ضروری ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.