ETV Bharat / jagte-raho

اجمیر: جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کے ملزم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ - میڈیکل کالج کے عملہ پر حملہ

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں واقع جواہر لال نہرو میڈیکل کالج میں گذشتہ دنوں ایک مریض کے اہل خانہ کی جانب سے توڑ پھوڑ کی گئی تھی۔

demand for the arrest of accused of jawaharlal nehru medical college
اجمیر: جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کے ملزم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Nov 3, 2020, 6:57 PM IST

اس سلسلے میں جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کے ایمرجنسی وارڈ کے سامنے ریذیڈنٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

ڈاکٹرز نے کہا کہ گذشتہ 27 اکتوبر 2020 کو ایمرجنسی میڈیکل یونٹ میں حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

اجمیر: جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کے ملزم کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

خیال رہے کہ ملزم پربھاس بھٹناگر کی طرف خواتین ڈاکٹرز اور ہسپتال کے دیگر عملہ کے ساتھ بدسلوکی اور مارپیٹ کی گئی تھی۔

مزید پڑھیں:جئے پور: لاک ڈاون کے سبب ائمہ کی معاشی حالت متاثر

اس معاملے میں ملزم کی گرفتاری کے لئے پولیس انتظامیہ پر دباؤ بنایا جانا بے حد ضروری ہے۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ پولیس کو ایک ہفتے کا وقت دیا گیا تھا ، لیکن ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.