ETV Bharat / jagte-raho

بیٹے کی ہلاکت کی خبر سن کر ماں نے بھی توڑا دم

author img

By

Published : Sep 17, 2019, 5:12 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:05 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع ہردوئی میں ایک دل دہلانے والا واقعہ سامنے آیا جہاں ایک عاشق کو معشوقہ کے اہل خانہ نے آگ کے حوالے کردیا۔

فائل فوٹو

اطلاعات کے مطابق ایک نوجوان اپنی معشوقہ سے ملنے اس کے گھر گیا تھا جہاں معشوقہ کے اہل خانہ نے عاشق کو پکڑ کر گھر کے اندر کوٹھری میں چار پائی سے باندھ آگ کے حوالے کردیا۔

عاشق کو زندہ معشوقہ کے اہل خانہ نے آگ کے حوالے کیا

عاشق کی چیخیں سن کر گاؤں والوں نے پولیس کو اطلاع دی، اطلاع ملتے ہی پولیس موقع واردات پر پہنچی اور متاثر نوجوان کو ان کے چنگل سے چھرایا اور ہردوئی کے ہسپتال میں داخل کیا، حالت بہت نازک ہونے کی وجہ ڈاکٹروں نے متاثر نوجوان کو لکھنؤ ریفر کر دیا، نازک حالت میں عاشق کی راستے میں ہی موت ہوگئی، واقعے کی خبر سن کرنوجوان کی بیمار ماں نے بھی دم توڑ دیا۔

پولیس نے ملزموں کو گرفتار کرلیا ہے اور ان سے تفتیش کر رہی ہے۔

ایس پی الوک پریہ درشی نے بتایا ک مونو نامی ایک نوجوان رادھے شام کی بھتیجی سے محبت کرتا تھا۔ چھ برس قبل دنوں گھر سے بھاگ چکے تھے تب لڑکی کے گھر والے اس کو واپس لے آئے تھے اور معاملہ خاموشی سے دبا دیا تھا لیکن دونوں میں محبت باقی تھی، عاشق دیر رات اپنی معشوقہ سے ملنے اس کے گھر گیا جہاں عاشق کو لڑکی کے خاندان والوں نے پکڑ لیا اور آگ کے حوالے کردیا۔

دوسری جانب مونو کے خاندان ولوں کا کہنا ہے کہ رادھے شیام کا خاندان دبنگ اور اونچی ذات سے تعلق رکھتا ہے، انہوں نے ہی مونو کو جبراً پکڑ کے لے گیے اور آگ کے حوالے کردیا۔ کل مونو ان کی ماں کے علاج کے لیے پیسے اکٹھا کرنے کے لیے گیے تھے، جہاں انہوں نے مونو کو پکڑ کر آگ کے حوالے کردیا۔

پولیس معاملے کی تفتیش کررہی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ جو بھی قصوار ہیں انہیں گرفتار کیا جائے گا اور جیل بھیجا جائے گا۔

Intro:
اترپردیش کے ہردوئی ضلع میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے یہاں ایک پریمی جو اپنی گرل فرینڈ سے ملنے اس کے گھر پر گیا تھا وہاں پر خاندان والوں نے اس کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور پھر اس کے بعد گھر کے اندر کوٹری میں اس کو چارپائی سے باندھ کر زندہ جلا دیا گیا، پریمی کی چیخ سن کر گاؤں والوں نے پولیس کو اطلاع دیں،خبر کے بعد موقع واردات پر پہنچی پولیس نے کسی طرح اس اس کو آزاد کرایا اور پھر ہردوئی کے شفاخانے میں اس کو علاج کے لیے لے جایا گیا، حالت بہت نازک ہونے کی وجہ سے اس کو لکھنؤ ریفر کر دیا گیا لیکن راستے میں ہی اس نے دم توڑ دیا، اس واقعے کی خبر سن کر اس کی ماں نے بھی سندھ میں میں دم توڑ دیا ہے
Body:
دراصل کوتوالی شہر علاقے کے بھدائچہ گاؤں میں رادھے شام کے گھر پر آدھی رات تقریبا دو بجے پولیس نے دبش دی ، اور وہاں سے آگے چلے شخص کی برآمدگی کی ہے وہ شخص تقریبا 60 پرسنٹ سے اوپر بری طرح جل چکا تھا، پولیس نے اس کو ہردوئی کے شفاخانے میں علاج کے لئے ایڈمن ٹکرایا جہاں پر اس کی حالت نازک دیکھتے ہوئے ڈاکٹروں نے لکھنؤ ریفر کر دیا،لیکن حالات بہت زیادہ کریٹکل ہونے کی وجہ سے خشخش کی لکھنؤ لے جاتے وقت ہی راستے میں ہلاک ہوگیا _ اس واقعے کی خبر جب اس شخص کی ماں کو لگی تو اس نے بھی سندھ میں میں دم توڑ دیا_ پولیس نے ملزموں کو گرفتار کرلیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے_
Conclusion:ایس پی الوک پریدعرشی نے اس معاملے پر بتایا ہے کہ بجلی شخص کا نام مونو تھا اور وہ گاؤں کے ہیں رادھے شام کی بھتیجی سے محبت کرتا تھا_ اس سے پہلے دونوں لوگ گھر سے چھ سال پہلے بھاگ چکے ہیںلیکن تب لڑکی کے گھر والے اس کو واپس لے آئے تھے اور معاملہ خاموشی سے ختم ہوگیا تھا لیکن دونوں اپنی حرکتوں سے باز نہیں آیا اور وہ دیر رات اپنی گرل فرینڈ سے ملنے اس کے گھر جا پہنچا جہاں اس کو لڑکی کے خاندان والوں نے پکڑ لیا اور زندہ جلا دیا_ حالانکہ مونو کے خاندان والوں کا الزام ہے کہ رادھے شیام کا خاندان گاؤں کا دبنگ مانا جاتا ہے اور وہ لوگ دلت ہیں لہذا ان کو ہمیشہ دبایا جاتا رہا ہے، کل بھی مونو کو جبرن چوراہے سے پکڑ کر لے جایا گیا اور اس کو زندہ جلا دیا گیا مونو اس وقت ماں کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے ان کے علاج کے پیسے جھوٹ آنے کے لئے جا رہا تھا لیکن راستے میں ہیں گاؤں کے دماغوں نے اس کو پکڑ کر ہلاک کرڈالا، پولیس معاملے کی تفتیش میں جھوٹی ہوئی ہے، اور اس کا کہنا ہے کہ جو بھی ملزم ہیں وہ سارے ہی سلاخوں کے پیچھے ہوں گے_

بائٹ -- کے جی سنگھ (اے ایس پی )

شیامو (چچا ) -- بائٹ
                  
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:05 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.