ETV Bharat / jagte-raho

کانپور: ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کو کمشنر کی تعزیت - کانپور میں تصادم

ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں 2 جولائی 2020 کی رات میں بدمعاشوں کے ساتھ تصادم میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔

بدمعاشوں کے ساتھ تصادم میں متعدد پولیس اہلِکار ہلاک

author img

By

Published : Jul 3, 2020, 1:14 PM IST

زخمی پولیس اہلکاروں کا علاج کانپور کے ایک ہسپتال میں جاری ہے۔

آج صبح کمشنر ایم ایم بوبڈےہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اہلِ خانہ کو تسلی دینے کے لیے پوسٹ مارٹم ہاؤس پہنچے۔

انھوں نے اہلِ خانہ سے کہا کہ اس کا بدلہ لیا جائے گا اور پولیس کی قربانی کو رائگاں نہیں جانے دی جائے گی۔

یہ واقعہ کانپور کے بیکرو گاؤں کا ہے۔

بدمعاشوں کے ساتھ تصادم میں متعدد پولیس اہلِکار ہلاک

پولیس اہلکاروں پر بدمعاشوں نے اچانک فائرنگ کردی جس میں سی او سمیت آٹھ پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے، وہیں دیگر چار پولیس والے شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

پولیس کمشنر ایم ایم بوبڈے کے علاوہ دیگر اعلیٰ حکام و سیاسی شخصیات ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے مل کر تعزیت کر رہے ہیں، اور انہیں تسلی دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.