ETV Bharat / jagte-raho

کوٹا: اسسٹنٹ کمرشیل ٹیکس آفیسر کو تین برس کی سزا - kota rajasthan crime news

ریاست راجستھان کے ضلع کوٹا کی عدالت نے اسسٹنٹ کمرشیل ٹیکس آفیسر کو رشوت لینے کے جرم میں تین برسوں کی سزا سنائی ہے۔

جرم
جرم
author img

By

Published : Aug 12, 2020, 8:00 PM IST

عدالت نے مال چھوڑنے کے عوض میں رشوت طلب کرنے اور ماہانہ ادائیگی کے لئے دباؤ ڈالنے کے ملزم اسسٹنٹ کمرشیل ٹیکس آفیسر کو آج تین برسوں کی قید اور تیس ہزار روپے کے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔

جسٹس پرمود ملک نے تاجروں سے اس کا مال چھڑانے کے عوض پانچ ہزار روپے کی رشوت طلب کرنے اور اسے ماہانہ ادائیگی کے سلسلے میں دباؤ ڈالنے کے الزام میں اسسٹنٹ کمرشیل آفیسر کے عہدے پر تعینات رہے مہاویر پرساد کلیان کو یہ سزا سنائی گئی۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر استغاثہ اشوک کمار جوشی نے بتایا کہ ملزم 22 ستمبر 2006 کو ایک ٹرانسپورٹ کمپنی کے مالک سے ماہانہ پانچ ہزار روپے کی رشوت لینے کی لئے شکایت ملنے کےبعد دو مرتبہ ٹریپ کی کارروائی کی گئی تھی لیکن شبہ کی بنیاد پر ملزم نے رشوت نہیں لی تھی۔

یہ بھی پڑھیے:سچن پائلٹ کے ساتھ خصوصی انٹرویو

بیورو ٹیم نے عدالت میں ملزم کے خلاف چارج شیٹ پیش کی گئی۔

جس پر عدالت کے ذریعہ سماعت کرتے ہوئے آج ملزم کو مذکورہ سزا سنائی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.