ETV Bharat / jagte-raho

نئی دہلی: غیر ملکی کرنسی کے ساتھ ایک شخص گرفتار - IGI Airport delhi crime news

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع آئی جی آئی ایئر پورٹ پر سی آئی ایس ایف نے غیر ملکی کرنسی کی اسمگلنگ کرنے والے ایک شخص کو بارہ ہزار 900 امریکی ڈالر کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

نئی دہلی: غیر ملکی کرنسی کے ساتھ ایک شخص گرفتار

author img

By

Published : Nov 2, 2020, 10:33 PM IST

ملزم کی شناخت حسین کے طور پر کی گئی ہے۔

سی آئی ایس ایف کے ترجمان کے ملزم کو مشتبہ حالت میں ادھر ادھر گھومتے ہوئے دیکھا تھا۔

نئی دہلی: غیر ملکی کرنسی کے ساتھ ایک شخص گرفتار

سکیورٹی اہلکار کو جب شک ہوا تو انھوں نے اس کی تلاشی شروع کردی۔

مزید پڑھیں:'فرانس کے خلاف احتجاج قانونی حدود میں رہ کر کریں'

گرفتار شخص کے پاس سے تقریباً تیرہ ہزار امریکی ڈالر برآمد ہوئے، جس کی ہندوستانی کرنسی میں قیمت تقریباً ساڑھے نو لاکھ بتائی جا رہی ہے۔

فی الوقت گرفتار شخص سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.