ETV Bharat / jagte-raho

مظفر پور میں اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل اور ان کی اہلیہ کا قتل

ریاست بہار کے ضلع مظفر پور میں سبکدوش اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل اجے کمار اور ان کی اہلیہ کو گیان لوک کالونی میں دن کے اجالے میں بے دردی سے قتل کردیا گیا۔

bihar-ex-assistant-inspector-general-of-inspection-and-his-wife-murdered-in-muzaffarpur
مظفر پور میں سبک دوش  اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل انسپکٹر اور ان کی اہلیہ کا قتل
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 10:26 AM IST

شہر کے برہم پورہ تھانہ علاقہ کے گیان لوک کالونی میں دن کے اجالے میں اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل (ریٹائڑڈ) اجے کمار اور ان کی اہلیہ کو بے دردی سے قتل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق، ایسا لگتا ہے جیسے یہ قتل منصوبہ بند ہے۔ انہیں ڈنڈے اور لاٹھی سے پیٹ پیٹ کر ہلاک کیا گیا ہو۔ اگرچہ سرکاری طور پر اس قتل کے تعلق سے کوئی بیان اب تک سامنے نہیں آیا ہے۔

یہ کہا جا رہا ہے کہ متوفی مظفر پور کے موجودہ ڈی ڈی سی اجول کمار سنگھ کی بہن اور بہنوئی ہیں۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر ڈی ڈی سی کے ساتھ ایس ڈی او ایسٹرن، سٹی ایس پی، پی کے منڈل نگر، اور ایسٹرن ڈی ایس پی موقع پر پہنچ گئے ہیں اور تفتیش شروع کردی ہے۔

ایس ڈی ایم مظفر پور کندن کمار نے کہا کہ اس جوڑے کو تیز دھار والے ہتھیار سے قتل کیا گیا ہے، لیکن اس قتل کی وجہ بتانا ابھی قبل از وقت ہوگا۔ تفصیلی رپورٹ پوسٹ مارٹم کے بعد سوچ رہا ہوں۔

ایس ڈی ایم نے مزید کہا کہ ہم نے مہلوکین کے لواحقین سے بات کی ہے،لیکن کوئی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

ایس ڈی ایم نے مزید بتایا کہ مہلوک کے بھائی اس وقت ایک عدالت میں تھے، اس وقت انہیں اطلاع دی گئی تھی۔

Intro:मुजफ्फरपुर जिले में अपराधियों के हौसले बुलंद हैं । शहर के ब्रह्मपुरा थाना क्षेत्र स्थित ज्ञानलोक कॉलनी में रिटायर्ड सहायक निबंधन महानिरीक्षक अजय कुमार एवं उनकी पत्नी की दिनदहाड़े बेहरहमी से हत्या कर दी गई ।

Body:प्रथमदृष्टया ऐसा लग रहा है जैसे रॉड लाठी डंडे से पिट पिट कर घटना को अंजाम दिया गया हो । हालांकि आधिकारिक रूप से कुछ भी नही कहा गया है । हत्या की कारणों की भी जांच की जा रही है । मृतक वर्तमान मुजफ्फरपुर के डीडीसी उज्वल कुमार सिंह के बहन और बहनोई बताए गए हैं । घटना की सूचना मिलने पर डीडीसी खुद एसडीओ पूर्वी के साथ घटना स्थल पर पहुंच गए । इसी बीच सिटी एसपी पीके मंडल नगर डीएसपी व पूर्वी डीएसपी मौके पर पहुंच कर जांच पड़ताल शुरू कर दी है ।
बाइट कुंदन कुमार एसडीएम मुजफ्फरपुर

Conclusion:घटना के बारे में पुलिस मृतक के भाई से जानकारी ले रही है । उन्होंने बताया कि कोर्ट में थे उन्हें किसी ने सूचना दी जब आ कर देखा तो उनके भाई और भाभी की हत्या कर दी गई थी । इस घटना के बाद कई तरह की बाते सामने आ रही है । एफएसएल की टीम मौके पर पहुंच कर जांच पड़ताल की है ।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.