ETV Bharat / jagte-raho

آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے رہنما کے گھر سے ہتھیار برآمد - موتی ہاری جرائم خبر

طلبا کی معروف تنظیم ’’آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن‘‘ کے رہنما مدھوسودن کی رہائش گاہ سے بڑی تعداد میں ہتھیار برامد کئے گئے ہیں۔

موتی ہاری
موتی ہاری
author img

By

Published : Jun 19, 2020, 8:31 PM IST

ریاست بہار کے ضلع موتی ہاری کے گھوڑا سہن میں واقع مدھوسودن کے گھر سے پولیس نے کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد کئے ہیں۔

پولیس نے اس معاملے میں گیارہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس نے مخبروں کی مدد سے یہاں پر چھاپہ مارا تھا، اس کے بعد پولیس کو ہتھار برآمد ہوئے۔

پولیس نے کارروائی کے دوران یہاں سے 3 پستول ، 2 دھاردار ہتھیار ، 31 زندہ کارتوس اور 7 موٹر سائیکل ضبط کیا ہے۔

آل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے رہنما کے گھر سے ہتھیار برآمد

گھوڑاسہن پولیس اسٹیشن کے انچارج اکھیلیش مشرا نےآل انڈیا اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے رہنما مدھوسودن کے گھر پرکارروائی کی تصدیق ہے۔

پولیس کی جانب سے ابھی کارروائی کی جارہی ہے، اس کے بعد میڈیا کے سامنے تفصیلات بتائی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.