ETV Bharat / jagte-raho

ارریہ: بھاری مقدار میں شراب کے ساتھ تین بدمعاش گرفتار

بہار کے ضلع ارریہ میں بڑھ رہی نشیلی ادویات اور اس کے استعمال پر روک لگانے کو کے لیے ارریہ پولس چاق و چوبند نظر آ رہی ہے۔

author img

By

Published : Aug 24, 2019, 2:36 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:51 AM IST

بائیس عدد کارٹون شراب کے ساتھ تین بدمعاش گرفتار

ارریہ میں جگہ جگہ چوک چوراہے پر پولس کے ذریعہ گاڑی چیکنگ مہم چلا کر دوسرے اضلاع سے شہر میں داخل ہو رہے شراب گروہ کو پکڑا جارہا ہے۔

اسی ضمن آج محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے بیر گاچھی کے بھنگیا پل پر گاڑی چیکنگ کے دوران ایک اسکارپیو گاڑی کی شک کی بنا پر تلاشی لی گئی جس میں 22 کارٹون بئیر موجود تھا۔

بائیس عدد کارٹون شراب کے ساتھ تین بدمعاش گرفتار

محکمۂ اکسائز اسے ضبط کر لیا اور ساتھ ہی اسے لے کر آ رہے تین بد معاشوں کو بھی گرفتار کر جیل بھیج دیا۔ یہ شراب بنگال سے لائی جا رہی تھی جو ارریہ کے راستے مدھے پورہ بھیجی جارہی تھی۔

ایکسائز آفیسر امرتیش کمار نے بتایا کہ انہیں خفیہ اطلاع ملی تھی کہ بنگال سے شراب کی کھیپ لائی جا رہی ہے، اطلاع ملتے ہی پولس اہلکاروں کے ساتھ بیرگاچھی کے پاس بھنگیا پل پر گاڑیوں کی چیکنگ مہم شروع کردی گئی جس وجہ سے یہ کامیابی ملی۔

انہوں نے کہا کہ پکڑے گئے بد معاشوں سے اور تفتیش کی جارہی ہے کہ یہ کاروبار کس حد تک پھیلا ہوا ہے۔

ملزمین کی شناخت آنند کمار یادو، راہل کمار اور شکتی کمار یادو کے طور پر ہوئی ہے۔

Intro:22 کارٹون شراب کے ساتھ تین دھندے باز گرفتار

ارریہ : شہر میں بڑھ رہے نشیلی ادویات کو پکڑنے کے لئے ارریہ ضلع پولس چاک و چوبند نظر آ رہی ہے، جگہ جگہ چوک چوراہے پر پولس کے ذریعہ گاڑی چیکنگ مہم چلا دوسرے اضلاع سے شہر میں داخل ہو رہے شراب گروہ کو پکڑ رہی ہے.

Body:اسی ضمن آج محکمہ ایکسائڈ کی ٹیم نے بیر گاچھی کے بھنگیا پل کے گاڑی چیکنگ کے دوران ایک اسکارپئو گاڑی پر شک ہونے کے تلاشی لی گئی جس پر 22 کارٹون بئیر تھا اسے ضبط کر لیا اور ساتھ ہی اسے لے کر آ رہے تین دھندے بازوں کو بھی گرفتار کر جیل بھیج دیا.شراب بنگال سے لایا جا رہا تھا جو ارریہ کے راستے مدھے پورہ جا رہا تھا.

Conclusion:ایکسائڈ آفیسر امرتیش کمار نے بتایا کہ انہیں خفیہ اطلاع ملی تھی کہ بنگال سے شراب کی کھیپ لائی جا رہی ہے، اطلاع ملتے ہی پولس اہلکاروں کے ساتھ بیرگاچھی کے پاس بھنگیا پل پر گاڑیوں کی چیکنگ مہم شروع کردی جس وجہ سے یہ کامیابی ملی. انہوں نے کہا کہ پکڑے گئے دھندے بازوں سے اور پوچھ تاچھ کی جا رہی ہے.

بائٹ..... امرتیش کمار ، ایکسائڈ آفیسر ارریہ
Last Updated : Sep 28, 2019, 2:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.