دونوں سابق وزرائے اعظم اوحیا اور سلا سابق الجیریائی صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے دور صدارت 2019۔1999 کے درمیان عہدوں پر فائز تھے۔
الجیریائی پریس سروس نیوز ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ عدالت نےسابق وزیر صنعت عبدالسلام بوقریب کو رشوت لینے کے الزام میں 20 برسوں کی سزا سنائی ہے۔
ان لوگوں پر عدالت نے زبردست جرمانے اور جائیدادوں کی ضبطی کابھی حکم دیا ہے۔
واضح رہے کہ 2 اپریل کو حکومت مخالف مظاہرے کے بعد صدر بوتفلیقہ کےاستعفی کے بعدپانچویں صدر کے انتخاب کے لیے بدعنوانی مخالفت مہم کے تحت سیاستدانوں اور سابق صدر کے اتحادیوں کو ہدف بناکر شروع کی گئی تھی۔
ریا میں 12 دسمبر کو صدارتی انتخاب ہے۔