ETV Bharat / jagte-raho

زمینی تنازعہ میں نوجوان ہلاک - ریاست پردیش کے ضلع دیوریا

ریاست پردیش کے ضلع دیوریا میں بھلوانی تھانہ علاقہ کے گڈیر گاؤں میں ایک نوجوان کو پیٹ پیٹ کرہلاک کر دیا کیا گیا۔

زمینی تنازعہ میں نوجوان ہلاک
زمینی تنازعہ میں نوجوان ہلاک
author img

By

Published : Apr 11, 2020, 11:25 PM IST

اس لڑائی میں دونوں اطراف کے سات افراد زخمی ہوگئے۔

گاؤں والوں کی اطلاع پر پولیس موقع پرپہنچ گئی،حالات کو قابو میں کیا۔

بھلوانی تھانہ علاقہ کے گڈیر گاؤں کا رہائشی رام نریش سنگھ اور رام بہادر سنگھ کے اہل خانہ کے درمیایان رشہ کشی عرصہ سے چل جاری ہے۔۔

دونوں قریبی رشتہ دار ہیں۔

جمعہ کی رات دیر گئے ، دونوں کنبوں میں پرانی دشمنی کے سلسلے میں لڑائی ہوگئی۔

اس میں رام نریش سنگھ کے بیٹے اجے سنگھ کا بھائی چندر بہادر اور چندر بہادر کی بیوی رینا شدید زخمی ہوگئے تھے۔

رام نریش سنگھ کے بیٹے اجئے سنگھ اس لڑائی میں شدید زخمی ہوگیا۔

جب کہ موہن سنگھ ڈسٹرکٹ اسپتال میں ایمرجنسی میں پہنچنے والے ڈاکٹرز نے اجے سنگھ کی تشویشناک حالت کو دیکھ کر ابتدائی علاج شروع کیا۔

جہاں ہفتہ کو ان کی موت ہوگئی۔

تمام زخمیوں کا علاج ڈسٹرکٹ اسپتال میں جاری ہے ۔

اس معاملے پر ایس ایچ او راجیش کمار سنگھ نے بتایا کہ ابھی تک اس معاملے میں تحریر نہیں ملی ہے۔

چار افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.