ETV Bharat / jagte-raho

نوئیڈا: غیرقانونی شراب کے 48 کارٹون برآمد - نوئیڈا میں ڈسٹرکٹ ایکسائز آفیسر

نوئیڈا میں ڈسٹرکٹ ایکسائز آفیسر راکیش بہادر سنگھ کی سربراہی میں مشترکہ ٹیم نے تھانہ فیس تھری کے ایک مکان پر چھاپہ مار کرغیرقانونی شراب کے 48 کارٹون برآمد کیا ہے۔

48 cartons of illegal liquor recovered in village of wajidpura
نوئیڈا: غیرقانونی شراب کے 48 کارٹون برآمد
author img

By

Published : Oct 31, 2020, 8:50 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع نوئیڈا میں ڈسٹرکٹ ایکسائز آفیسر راکیش بہادر سنگھ کی سربراہی میں غیر قانونی شراب کے خرید و فروخت اور نقل و حمل کو روکنے کی مہم جاری ہے۔

نوئیڈا: غیرقانونی شراب کے 48 کارٹون برآمد

اسی مہم کے تحت مشترکہ ٹیم نے گاؤں واجد پور تھانہ فیس تھری میں ایک مکان پر چھاپہ مارا اور ریاست ہریانہ میں فروخت کے لیے شراب کے 48 کارٹون برآمد کیا ہے۔

ایکسائز ٹیم کو دیکھتے ہی ملزم فرار ہوگئے، مفرور ملزمان راجیش، راہل ولد جےویر سنگھ اور ستیش ولد سریندر یادو ساکن گاؤں واجد پور تھانہ فیس تھری کے خلاف ایکسائز ایکٹ کی دفعہ 63 اور دیگر متعلقہ دفعات کے تحت رپورٹ درج کرائی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.