جب کہ اس کا بھانجہ شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق ذرائع نے اس حادثہ کی اطلاع دی۔
انہوں نے بتایا کہ ادلہاٹ کے علاقہ کے گاؤں اچت پور کا رہائشی 28 سالہ اجیت چورسیا اپنے بھانجے آشیش چورسیا کے ساتھ موٹرسائیکل پر سون بھدرہ کی طرف جارہا تھا۔
مزید پڑھیں:رامپور: ذہنی طور پر معذور شخص کو ہسپتال پہنچایا گیا
وارانسی۔ سونبھدرہ شاہراہ پر درگا پہاڑی کےنزدیک اس کی موٹرسائیکل ٹریکٹر سے ٹکرا گئی۔
جس سے اجیت کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔
جب کہ آشیش شدید زخمی ہوگیا۔
انہوں نے بتایا کہ آشیش کو وارانسی بھیج دیا گیا ہے۔
حادثے کے بعد ٹریکٹر ڈرائیور فرار ہوگیا جس کو پولیس تلاش کر رہی ہے۔