ETV Bharat / international

Peru Political Crisis امریکہ نے مظاہروں کو روکنے کے لیے فوج کی تعیناتی کا حکم دیا، کاسٹیلو

جنوبی امریکی ملک پیرو کے سابق صدر پیڈرو کاسٹیلو نے کہا ہے کہ افسران نے گورنمنٹ پیلیس میں امریکی سفیر کے دورے کے بعد احتجاج و مظاہرے کو دبانے کے لئے سڑکوں پر فوجیوں کو تعینات کیا ہے کیونکہ واشنگٹن ملک کے کان کنی کے منصوبوں میں فائدہ اٹھا رہا ہے۔Peru Political Crisis

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 16, 2022, 6:40 PM IST

لیما: جنوبی امریکی ملک پیرو کے سابق صدر پیڈرو کاسٹیلو نے کہا ہے کہ افسران نے گورنمنٹ پیلیس میں امریکی سفیر کے دورے کے بعد احتجاج و مظاہرے کو دبانے کے لئے سڑکوں پر فوجیوں کو تعینات کیا ہے کیونکہ واشنگٹن ملک کے کان کنی کے منصوبوں میں فائدہ اٹھا رہا ہے۔ کاسٹیلو، جنہیں 7 دسمبر کو مواخذے کے ذریعے صدر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔Peru Political Crisis

انہوں نے کہا، 'ہم وطنو، توجہ دیں! گورنمنٹ پیلیس میں امریکی سفیر کا سفر نہ تو مفت میں تھا اور نہ ہی ملک کے مفاد میں ۔ میٹنگ میں فوجیوں کو سڑکوں پر لے جانے اور میرے غیر محفوظ لوگوں کا قتل عام کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ بیچ میں دیگر چیزیں ، مثلاً کونگا، تائی ماریا اور دیگر کانوں سے معدنیات نکالنے کی راہ ہموار کی جارہی تھی۔ کاسٹیلو نے ٹویٹر کے ذریعہ کہا، "پیرو کا میڈیا نہ صرف اس بارے میں خاموش رہے گا بلکہ آسانی سے اس کی تردید بھی کرے گا۔'

یہ بھی پڑھیں:Peru Protests پیرو میں احتجاجی مظاہروں میں مرنے والوں کی تعداد آٹھ ہوگئی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.