ETV Bharat / international

US Midterm Elections ریپبلکن ایوان زیریں میں اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب

امریکی وسط مدتی انتخابات کے ایک ہفتے بعد ریپبلکن پارٹی نے کانگریس کے ایوان زیریں میں اکثریت کے لیے درکار 218 نشستیں حاصل کر لی ہیں۔ ریپبلکن پارٹی نے دونوں ایوانوں پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کی امید کی تھی، مگر اس نے پچھلے ہفتے کے انتخابات میں توقعات سے کم کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ Republicans Win House Majority

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 17, 2022, 12:36 PM IST

واشنگٹن: امریکی وسط مدتی انتخابات کے ایک ہفتے بعد ریپبلکن پارٹی نے کانگریس کے ایوان زیریں میں اکثریت کے لیے درکار 218 نشستیں حاصل کر لی ہیں۔ اگرچہ ایوان نمائندگان میں پارٹی کی جیت کا فرق بہت کم ہے، لیکن یہ اگلے دو سالوں تک صدر جو بائیڈن کے ایجنڈے کو روکنے کے لیے کافی ہے۔ جبکہ جنوری میں ​​کانگریس کے اجلاس میں ایوان بالا سنیٹ پرڈیموکریٹس کا کنٹرول ہوگا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ چند سیٹوں کا اعلان کیا جانا ابھی باقی ہے۔US Midterm Elections

ریپبلکن پارٹی نے دونوں ایوانوں پر دوبارہ کنٹرول حاصل کرنے کی امید کی تھی، لیکن انہوں نے پچھلے ہفتے کے انتخابات میں توقعات سے کم کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ انہوں نے بدھ کے روز وہ سیٹ جیت لی جس کی انہیں ایوان نمائندگان میں اکثریت کے لیے ضرورت تھی، جہاں کیلیفورنیا کا 27 واں ضلع میں مائیک گارسیا کی جیت کا اعلان کیا گیا۔ سی بی ایس کے مطابق، ریپبلکن پارٹی کو اب 435 سیٹوں والے ایوان میں 218-223 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ بی بی سی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کلف ہینگر کا مقابلہ اب بھی جاری ہونے کے ساتھ، ان کی اکثریتی جیت دنوں یا ہفتوں تک واضح نہیں ہوسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: US Midterm Elections امریکہ میں وسط مدتی انتخابات، پانچ بھارتی نژاد امریکی قانون ساز کامیاب

Muslims in US Midterm Elections امریکی وسط مدتی انتخابات میں 82 مسلم امیدوار کامیاب

US Midterm Elections باحجاب مسلم خاتون نے امریکی وسط مدتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.