ETV Bharat / international

Monkeypox in United Kingdom: برطانیہ میں منکی پوکس کے 104 نئے کیسز - برطانیہ کی ہیلتھ پروٹیکشن ایجنسی نے یہ اطلاع دی ہے

ایجنسی نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اگرانہیں چھالے کے ساتھ دانے ہیں اور گزشتہ تین ہفتوں میں وہ کسی ایسے شخص کے ساتھ قریبی رابطے میں رہے ہیں جسے مونکی پوکس ہے یا وہ پچھلے تین ہفتوں میں مغربی یا وسطی افریقہ گیا ہو ، توجنسی ہیلتھ کلینک پر جا کر اپنا ٹیسٹ کروا لیں Cases of Monkeypox

author img

By

Published : Jun 14, 2022, 11:57 AM IST

برطانیہ کی ہیلتھ پروٹیکشن ایجنسی نے یہ اطلاع دی ہے ۔ ایجنسی نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اگر انہیں چھالے کے ساتھ دانے ہیں اور گزشتہ تین ہفتوں میں وہ کسی ایسے شخص کے ساتھ قریبی رابطے میں رہے ہیں جسے مونکی پوکس ہے یا وہ پچھلے تین ہفتوں میں مغربی یا وسطی افریقہ گیا ہو ، توجنسی ہیلتھ کلینک پر جا کر اپنا ٹیسٹ کروا لیں ۔Monkeypox in United Kingdom

ایجنسی نے کہا’’ کسی کو بھی منکی پوکس ہو سکتا ہے، خاص طور پر اگر آپ نے علامات والے کسی شخص سے جنسی تعلق قائم کئے ہوں یا اس کے ساتھ قریبی رابطہ میں رہے ہو‘‘ ۔ ایجنسی کے مطابق اتوار تک انگلینڈ میں 452، سکاٹ لینڈ میں 12، ویلز میں 4 اور شمالی آئرلینڈ میں 2 منکی پوکس کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ دنیا کے 30 ممالک میں منکی پوکس Monkeypox Cases کے 550 سے زیادہ معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اڈانوم گیبریئس نے نامہ نگاروں کو بتایا ’’اب تک، ڈبلیو ایچ او کو 30 ممالک سے منکی پوکس کے 550 سے زیادہ معاملوں کے بارے میں اطلاعات موصول ہوئی ہیں‘‘۔Cases of Monkeypox

ڈبلیو ایچ او نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں منکی پوکس کے معاملوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس کے پیش نظر، متاثرہ ممالک کو اپنی نگرانی کو وسیع کرنے کی ضرورت ہے، تاکہ وسیع تر کمیونٹی میں معاملے تلاش کیے جاسکیں۔ مسٹر گیبریئس نے کہا ’’منکی پوکس کے معاملات متاثرہ افراد کو ان کی مناسب دیکھ بھال کرنے سے بھی روک سکتے ہیں۔ اس سے انفیکشن کا پھیلنا مشکل ہو جاتا ہے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ ’’منکی پوکس کے معاملات اپنے آپ ہی ٹھیک ہو جاتے ہیں، لیکن کچھ معاملات سنگین ہو سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Advisory on Monkeypox: مدھیہ پردیش حکومت نے منکی پاکس سے متعلق ایڈوائزری جاری کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.