ETV Bharat / international

Sanctions Imposed Against Mali اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مالی کے خلاف عائد پابندیوں کی مدت میں کی توسیع - situation in Mali

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مالی کے خلاف عائد پابندیوں کی مدت میں 31 اگست 2023 تک توسیع کر دی ہے۔ سلامتی کونسل نے اس حوالے سے متفقہ طور پر قرارداد 2649 منظور کی۔ UN Security Council on Mali

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مالی کے خلاف عائد پابندیوں کی مدت میں کی توسیع

author img

By

Published : Aug 31, 2022, 11:31 AM IST

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مالی میں امن اور مفاہمت کے معاہدے کے نفاذ میں رکاوٹ ڈالنے والے افراد اور اداروں پر عائد سفری پابندی اور جائیداد کی ضبطی کی مدت میں 31 اگست 2023 تک توسیع کر دی ہے۔ سلامتی کونسل نے اس حوالے سے متفقہ طور پر قرارداد 2649 منظور کی۔ پندرہ رکنی کونسل نے پابندیوں کے نفاذ کی نگرانی کے لیے ماہرین کے پینل کے مینڈیٹ کے ساتھ ساتھ مالی میں اقوام متحدہ کے کثیر الشعبہ مربوط استحکام مشن کی مدت 30 ستمبر 2023 تک بڑھانے کی درخواست کو بھی قبول کر لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Pakistan Flood: اقوام متحدہ پاکستان کے لیے سولہ کروڑ ڈالر کی فلیش اپیل شروع کرنے کے لیے تیار

سلامتی کونسل نے منگل کو ایک قرارداد میں کہا کہ 'مالی کی صورتحال خطے میں بین الاقوامی امن اور سلامتی کے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے۔' کونسل نے ماہرین کے پینل سے 28 فروری 2023 کے بعد وسط مدتی رپورٹ، 15 اگست 2023 کے بعد کی حتمی رپورٹ کو وقتاً فوقتاً اپ ڈیٹ کرنے کی درخواست کی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.