ETV Bharat / international

Ecuador Monkeypox Cases: ایکواڈور میں منکی پاکس کے چھ نئے کیسز - ایکواڈور منکی پاکس کیسز

ایکواڈور کے محکمہ صحت کے اہلکار نے بتایا کہ 'منکی پاکس نے چھ نئے تصدیق شدہ کیسوں میں دو بچے شامل ہیں، جن میں سے ایک 9 سال کا بچہ بھی ہے جو بیرون ملک سے آیا تھا۔ Monkeypox in Ecuador

ایکواڈور میں منکی پاکس کے چھ نئے کیسز
ایکواڈور میں منکی پاکس کے چھ نئے کیسز
author img

By

Published : Aug 12, 2022, 11:19 AM IST

کوئٹو: ایکواڈور میں منکی پاکس کے 16 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایکواڈور کی وزارت صحت کے نیشنل ہیلتھ سرویلنس کے انڈر سیکرٹری فرانسسکو پیریز نے جمعرات کو ورچوئل طریقے میں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ملک میں منکی پاکس کے کیسز میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔' منکی پاکس کے کیسز اب تک ایکواڈور کے 24 میں سے سات صوبوں میں پائے گئے ہیں، جن میں گواس، لاس ریوس اور ایل اورو کے ساحلی علاقوں میں کیسز کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ Total Monkeypox Cases in Ecuador

ایکواڈور کے محکمہ صحت کے اہلکار نے بتایا کہ 'منکی پاکس نے چھ نئے تصدیق شدہ کیسوں میں دو بچے شامل ہیں، جن میں سے ایک 9 سال کا بچہ بھی ہے جو بیرون ملک سے آیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ بیماری کسی بھی عمر میں ہو سکتی ہے۔ ایکواڈور میں، انفیکشن ابتدائی طور پر 20-40 سال کی عمر کے مردوں میں پائی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Monkeypox in Germany: جرمنی میں میں منکی پاکس کا ایک اور کیس

انہوں نے بتایا کہ 16 تصدیق شدہ کیسوں میں سے ایک مریض کی موت پیر کو 'پہلے سے موجود بیماری' کی وجہ سے ہوئی۔ ایکواڈور کے اہلکار کے مطابق، اس انفیکشن کی سب سے عام علامت جسم پر بنیادی طور پر پوشیدہ حصے، ہاتھوں کی ہتھیلیوں اور پیروں کے تلووں میں پیپ سے بھری رگوں کا نمودار ہونا ہے۔ اس دوران یہاں فی الحال 35 افراد کو زیر نگرانی رکھا گیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.