ETV Bharat / international

Monkeypox in America امریکہ میں منکی پوکس کے بیس ہزار سے زیادہ معاملے - امریکہ میں منکی پوکس

امریکہ کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن نے ملک میں منکی پوکس کے 20 ہزار سے زیادہ کیسز کی تصدیق کی ہے۔ Total cases of monkeypox in America

امریکہ میں منکی پوکس کے بیس ہزار سے زیادہ معاملے

author img

By

Published : Sep 7, 2022, 11:14 AM IST

لاس اینجلس: امریکہ کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) نے ملک میں منکی پوکس کے 20 ہزار سے زیادہ معاملوں کی تصدیق کی ہے۔ منگل کو سی ڈی سی کے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، امریکہ میں منکی پوکس کے 20733 معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ Monkeypox Cases in US

سی ڈی سی کے اعداد و شمار کے مطابق، کیلیفورنیا میں سب سے زیادہ 3833 معاملےہیں اس کے بعد نیویارک میں 3526 اور فلوریڈا میں 2126 معاملے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ منکی پوکس ایک وائرل بیماری ہے جو متاثرہ شخص کے قریبی رابطے سے دوسرے انسان میں پھیل سکتی ہے جس میں گلے ملنا، مالش کرنا یا جنسی ملاپ شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Canada Monkeypox Cases کناڈا نے کی منکی پوکس کے 1289 معاملوں کی تصدیق

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.