ETV Bharat / international

Indonesia Earthquakes انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے - انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے

انڈونیشیا کے مغربی صوبے مغربی سماترا میں پیر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ Earthquakes in Sumatra

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے
انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے
author img

By

Published : Aug 29, 2022, 11:04 AM IST

جکارتہ: انڈونیشیا کے مغربی صوبے مغربی سماترا میں پیر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات نے زلزلے کی تصدیق کی ہے، تاہم، شدید زلزلے کے باوجود سونامی کی وارننگ جاری نہیں کی گئی ہے۔ Strong earthquakes in Indonesia

محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلہ آج مقامی وقت کے مطابق صبح 10.29 بجے آیا۔ جس کا مرکز کیپولان مینتوئی ضلع کے 116 کلومیٹر شمال مغرب میں اور سمندر کے نیچے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Indonesia Earthquake مغربی انڈونیشیا میں شدید زلزلہ

واضح رہے کہ اس سے قبل 24 اگست کو انڈونیشیا کے مغربی صوبے بنکولو میں 6.5 شدت کا زلزلہ آیا تھا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہوئی تھی۔ اس کا مرکز کور ضلع سے 64 کلومیٹر جنوب مغرب میں اور سطح سمندر سے 12 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ earthquake Hits Bengkulu

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.