ETV Bharat / international

New Zealand Earthquake نیوزی لینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے - نیوزی لینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے

نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے میں بدھ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ 20 ہزار سے زیادہ لوگوں نے ایک گھنٹے کے دوران زلزلے کے جھٹکے محسوس کرنے کی اطلاع دی۔ Strong earthquake in New Zealand

نیوزی لینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے
نیوزی لینڈ میں زلزلے کے شدید جھٹکے
author img

By

Published : Jan 4, 2023, 10:23 AM IST

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے کے وسطی حصے میں واقع وائیکاٹو ضلع میں بدھ کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی۔ جیونیٹ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق صبح 5.30 پر محسوس کیے گئے۔ اس کا مرکز اروہا ky پانچ کلومیٹر جنوب میں سطح زمین سے سات کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ جیونیٹ کے مطابق، 20,000 سے زیادہ لوگوں نے ایک گھنٹے کے دوران زلزلے کے جھٹکے محسوس کرنے کی اطلاع دی۔ بہت سے لوگوں نے کہا کہ زلزلے کے جھٹکے ’’کافی تیز‘‘ تھے اور ’’20 سیکنڈ سے زیادہ‘‘ محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی وجہ سے کسی بڑے نقصان یا امداد کی مانگ کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ Earthquake Of 5.1 Magnitude shakes New Zealand

واضح رہے کہ اس سے قبل 2 دسمبر 2022 کو نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تھے۔ نیوزی لینڈ کے جیولوجیکل ریسرچ سروس سینٹر نے یہ اطلاع دی۔ مقامی وقت کے مطابق شام 6.07 بجے آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز شمالی جزیرے کے وائیکاٹو علاقے میں ٹوکوروا قصبے سے 20 کلومیٹر جنوب مشرق میں 159 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا۔ تقریباً 9000 لوگوں نے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے۔ زلزلے سے کسی جانی نقصان نہیں ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Earthquake in New Zealand نیوزی لینڈ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.