ETV Bharat / international

Sri Lanka To Pass New Anti Corruption Laws سری لنکا میں انسداد بدعنوانی کا نیا قانون - ایک آزاد کمیشن

سری لنکا کی حکومت ایک نیا انسداد بدعنوانی قانون منظور کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ Sri Lanka to pass new anti corruption laws

سری لنکا میں انسداد بدعنوانی کا نیا قانون

author img

By

Published : Oct 9, 2022, 10:02 PM IST

کولمبو: مقامی میڈیا نے اٹارنی جنرل کے محکمے کے حوالے سے بتایا کہ ان قوانین کے تحت ایک آزاد کمیشن قائم کیا جائے گا اور اس کے افسران مجسٹریٹ کے حکم یا وارنٹ کے بغیر مشتبہ افراد کو گرفتار کر سکیں گے۔

رپورٹ کے مطابق نئے قوانین آزاد کمیشن کے ڈائریکٹر جنرل کو بھی اختیار دیں گے تاکہ وہ بدعنوانی کی سرگرمیوں میں استعمال ہونے والے مشتبہ آلات کو ان لاک یا ان انکرپٹ کرنے کے لےے مجسٹریٹ کی اجازت حاصل کریں اور اس میں موجود معلومات فراہم کریں۔ یہ بل سرکاری عہدیداروں کو سری لنکا کے اندر اور باہر اپنے اثاثوں اور ذمہ داریوں کا وقتاً فوقتاً اعلان کرنے پر مجبور کرنے کی بھی کوشش کرے گا۔

یو این آئی

یہ بھی پڑھیں : Sri Lanka On Indian Cough Syrup سری لنکا میں کوئی آلودہ بھارتی کھانسی کا سیرپ نہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.