ETV Bharat / international

Monkeypox In Sri Lanka سری لنکا میں منکی پاکس کے پہلے معاملے کی تصدیق - سری لنکا میں منکی پاکس کے پہلے معاملے کی تصدیق

سری لنکا کی وزارت صحت نے جمعہ کو کہا کہ دبئی سے ایک متاثرہ مریض کی حالیہ آمد کے بعد ملک میں منکی پاکس کا پہلا معاملہ سامنے آیا ہے۔ وزارت نے کہا کہ وہ بیرون ملک سے سیاحوں اور مقامی شہریوں کی آمد پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور کسی بھی ممکنہ متاثرہ کیس کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔Monkeypox In Sri Lanka

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 4, 2022, 7:44 PM IST

کولمبو: سری لنکا کی وزارت صحت نے جمعہ کو کہا کہ دبئی سے ایک متاثرہ مریض کی حالیہ آمد کے بعد ملک میں منکی پاکس کا پہلا معاملہ سامنے آیا ہے۔Monkeypox In Sri Lanka

وزارت نے کہا کہ پہلے مریض کی شناخت 20 سالہ نوجوان کے طور پر ہوئی ہے جو یکم نومبر کو دبئی سے گھر واپس آیا تھا۔ مقامی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ منکی پاکس سے متاثرہ ایک مریض دارالحکومت کولمبو کے مضافات میں متعدی امراض کے ہسپتال (IDH) میں زیر علاج ہے۔

وزارت نے کہا کہ وہ بیرون ملک سے سیاحوں اور مقامی شہریوں کی آمد پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور کسی بھی ممکنہ متاثرہ کیس کا پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Monkeypox Cases in US امریکہ میں منکی پاکس کے 28000 سے زیادہ معاملے

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.