ETV Bharat / international

Sputnik V: روس کی اسپوتنک وی دو برسوں میں سب سے زیادہ برآمد ہونے والی دوا بنی - اسپوتنک وی کورونا ویکسین

روس کی تاریخ میں اسپوتنک وی کورونا وائرس ویکسین اپنے رجسٹریشن کے بعد صرف دو سالوں میں سب سے زیادہ برآمد ہونے والی دوا بن گئی ہے۔ Sputnik V Most Exported Russian Medicine

روس کی اسپوتنک وی دو برسوں میں سب سے زیادہ برآمد ہونے والی دوا بنی

author img

By

Published : Aug 12, 2022, 7:35 AM IST

ماسکو: روس کی تاریخ میں اسپوتنک وی کورونا وائرس ویکسین اپنے رجسٹریشن کے بعد صرف دو سالوں میں سب سے زیادہ برآمد ہونے والی دوا بن گئی ہے۔ یہ معلومات جمعرات کو روس ڈائریکٹ انویسٹمنٹ فنڈ (آر ڈی آئی ایف) کے چیف ایگزیکٹیو کیرل دمتریف نے دی۔ Sputnik V Becomes Most Exported Russian Medicine Over two Years

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا نے مسافروں کے لیے اسپوتنک وی ویکسین کو منظوری دی

آر ڈی آئی ایف کے چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ '11 اگست 2020 کو رجسٹرڈ ہونے کے بعد سے دو برسوں میں اسپوتنک وی ویکسین سب سے زیادہ برآمد ہونے والی دوا بن گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ویکسین کورونا انفیکشن سے لڑنے میں سب سے موثر اور محفوظ ہے۔ اسپوتنک ویکسین 71 ممالک میں چار ارب سے زیادہ افراد استعمال کر چکے ہیں۔'

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.