ETV Bharat / international

Rocket Hits Ukrainian Apartment: یوکرین میں ایک اپارٹمنٹ سے ٹکرایا روسی راکٹ، 15 ہلاک

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ راکٹ پانچ منزلہ عمارت کے ایک حصے سے ٹکرا گیا اور حملے کے بعد ملبے کا ایک پہاڑ کھڑا ہو گیا۔ چاسیو یار ڈانیتسک علاقے میں کراماتوسکرک شہر کے نزدیک واقع ہے۔ علاقائی گورنر پاولو کیریلینکو نے دعویٰ کیا کہ یہ تباہی روسی یوراگان راکٹوں سے ہوئی۔ Rocket Hits Ukrainian Apartment

Russian rockets hit apartment block building in Ukraine
یوکرین میں ایک اپارٹمنٹ سے ٹکرایا روسی راکٹ
author img

By

Published : Jul 10, 2022, 7:42 PM IST

Updated : Jul 10, 2022, 10:57 PM IST

کیف: روسی فوج نے مشرقی یوکرین کے شہر چاسیو یار میں ایک اپارٹمنٹ بلاک پر راکٹ فائر کیے جس میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ اطلاع اتوار کو میڈیا رپورٹس میں دی گئی۔ Rocket Hits Ukrainian Apartment

عالمی ذرائع ابلاغ نے حکام کے حوالے سے بتایا کہ حملے کے بعد 20 سے زائد افراد ملبے تلے دب گئے۔ ملبے سے صرف پانچ افراد کو بحفاظت نکالا جا سکا۔ متاثرین کی تعداد کے بارے میں اطلاع یوکرین کی ایمرجنسی سروسز کے اہلکاروں نے دی ہیں۔

مزید پڑھیں:

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ راکٹ پانچ منزلہ عمارت کے ایک حصے سے ٹکرا گیا اور حملے کے بعد ملبے کا ایک پہاڑ کھڑا ہو گیا۔ چاسیو یار ڈانیتسک علاقے میں کراماتوسکرک شہر کے نزدیک واقع ہے۔ علاقائی گورنر پاولو کیریلینکو نے دعویٰ کیا کہ یہ تباہی روسی یوراگان راکٹوں سے ہوئی۔

یواین آئی

Last Updated : Jul 10, 2022, 10:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.