ETV Bharat / international

Roof Collapse In Pakistan پاکستان میں چھت گرنے سے 9 افراد ہلاک - پاکستان اردو نیوز

پاکستان میں گلگت بلتستان کے چلاس شہر میں اتوار کے روز ایک مکان کی چھت گرنے سے نو افراد جاں بحق ہو گئے ۔یہ اطلاع میڈیا رپورٹ میں دی گئی۔ Roof Collapse In Pakistan

پاکستان میں چھت گرنے سے 9 افراد ہلاک
پاکستان میں چھت گرنے سے 9 افراد ہلاک
author img

By

Published : Oct 9, 2022, 9:17 PM IST

اسلام آباد: پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ شہر کے بونارداس علاقے میں سویرے پیش آنے والے واقعے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق چھت گرنے کے فوری بعد موقع پر پہنچنے والے مقامی لوگوں نے تقریباً دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد لاشوں کو ملبے سے نکالا۔ Pakistan roof collapse kills 9 family members

میڈیا رپورٹوں کے مطابق امدادی کارکنوں اور مقامی اہلکاروں نے لاشوں کو مقامی ہسپتال پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون، چار بیٹے اور چار بیٹیاں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Heroin worth Rs 350 crore seized from Pak boat پاکستانی کشتی سے 350 کروڑ روپے کی ہیروئن برآمد

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.