روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین کے الحاق شدہ چار علاقوں میں مارشل لاء کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ روس نے یوکرین کے چار مقبوضہ علاقوں میں ریفرنڈم کرا کر علیحدگی پسند مشرقی علاقے ڈونیٹسک اور لوہانسک کے ساتھ ساتھ کھیرسن اور زاپورزہزیا کے علاقوں کو بھی روس میں ضم کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔Russia Ukraine War
Russia Ukraine War پوتن نے یوکرین کے الحاق شدہ علاقوں میں مارشل لاء نافذ کردیا - Russia Ukraine War
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین کے الحاق شدہ چار علاقوں ڈونیٹسک، لوہانسک، کھیرسن اور زاپورزہزیا میں مارشل لاء کا اعلان کر دیا ہے۔Russia Ukraine War
پوتن نے یوکرین کے الحاق شدہ علاقوں میں مارشل لاء نافذ کردیا