اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ - پاکستان (ایم کیو ایم- پی) نے این اے- 240 ضمنی انتخاب میں حریف ٹی ایل پی (تحریک لبیک پاکستان) کے خلاف 65 ووٹوں کی برتری سے کامیابی حاصل کی ۔ جیو نیوز نے جمعہ کے روز اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی ۔ایم کیو ایم پی کے امیدوار محمد ابوبکر کو 10,683 ووٹ ملے جبکہ ٹی ایل پی کے امیدوار شہزادہ شہباز نے 10,618 ووٹ حاصل کیے۔ Muttahida Qaumi Movement
ان کے علاوہ مہاجر قومی موومنٹ کے سید رفیع الدین 8,349 ووٹ لے کر تیسرے، پیپلز پارٹی (پاکستان پیپلز پارٹی) کے ناصر رحیم 5,240 ووٹ لے کر چوتھے اور پی ایس پی (پاک سرزمین پارٹی) کے شبیر قائم خانی 4,782 ووٹ لے کر پانچویں نمبر پر رہے۔ MQM won N-240 by-election
واضح رہے کہ ایم کیو ایم پی نے 2008 ، 2013 اور 2018 کے عام انتخابات میں اسی حلقے سے زیادہ ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی تھی۔ مہاجر قومی نے 2002 کے انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی لیکن اس سال 19 اپریل کو قومی اسمبلی میں ان کے رکن محمد علی خان کے انتقال کے بعد ایم کیو ایم پی اس نشست پر ضمنی انتخاب جیتنے میں کامیاب ہو گئی۔ N-240 by-election
ووٹنگ شام 5 بجے ختم ہوئی ۔ اس روز پورے حلقے میں پرتشدد واقعات رونما ہوئے ، جس میں پی ایس پی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ متعدد زخمی ہوئے ۔ زخمیوں میں سابق رکن صوبائی اسمبلی افتخار عالم بھی شامل ہیں جو پی ایس پی کے رکن بھی ہیں۔ اس نشست کے لیے 25 امیدوار میدان میں تھے ۔
یواین آئی ۔
MQM defeated TLP: پاکستان میں ایم کیو ایم نے ٹی ایل پی کو شکست دیکر ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کی - متحدہ قومی موومنٹ پاکستان
۔ایم کیو ایم پی کے امیدوار محمد ابوبکر کو 10,683 ووٹ ملے جبکہ ٹی ایل پی کے امیدوار شہزادہ شہباز نے 10,618 ووٹ حاصل کیے۔ MQM defeated TLP