ETV Bharat / international

UN Help South Sudan جنوبی سوڈان کو ایک کروڑ چالیس لاکھ امریکی ڈالر کی امداد

اقوام متحدہ نے جنوبی سوڈان میں تشدد اور سیلاب سے متاثرہ افراد کو ایک کروڑ 40 لاکھ امریکی ڈالر کی امداد پیش کی۔ united Nations Help South Sudan

جنوبی سوڈان کو ایک کروڑ چالیس لاکھ امریکی ڈالر کی امداد

author img

By

Published : Dec 23, 2022, 10:39 AM IST

جوبا: اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے ادارے نے جنوبی سوڈان میں بڑھتے ہوئے تشدد اور شدید سیلاب سے متاثرہ 262,521 لوگوں کو براہ راست انسانی امداد فراہم کرنے کے لیےایک کروڑ 40 لاکھ امریکی ڈالر فراہم کیے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سینٹرل ایمرجنسی رسپانس فنڈ (سی ای آر ایف) سے ملنے والا فنڈ عمل درآمد کرنے والی ایجنسیوں کوٹارگٹ ایریا پر مبنی نظریہ کا استعمال کرنے میں اہل بنائے گی تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ انتہائی ضروری امداد ان لوگوں تک پہنچ جائے جنہیں اس کی سخت ضرورت ہے۔ Violence and floods in South Sudan

جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کی سکریٹری جنرل اورانسانی ہمدردی کی کوآرڈینیٹر سارہ بیسولو نیانتی نے کہا کہ فنڈز سےسب سے زیادہ کمزور لوگوں کی مدد کی جائے گی اور شراکت داروں کی مدد سے منتقل کیے جائیں گے۔ جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا میں جاری ہونے والے ایک بیان میں، انہوں نے کہا کہ یہ فنڈنگ ​​جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے اداروں کی طرف سے نافذ کردہ سرگرمیوں کے ذریعے لوگوں کی پریشانیوں کو کم کرنے میں مدد کرے گی اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ یہ امداد لوگوں تک جلد سے جلد پہنچے۔

یہ بھی پڑھیں: Attack on UN Peacekeepers گوٹیریس نے مالی میں اقوام متحدہ کے امن فوجیوں پر حملے کی مذمت کی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.