ETV Bharat / international

Sitharaman meets US Treasury Secy Janet Yellen سیتارمن نے ییلن کے ساتھ معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا - وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کی خبر

سیتارمن نے بدھ کے روز امریکی وزیر خزانہ جینیٹ ییلن کے ساتھ موجودہ عالمی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔اس دوران انہوں نے ییلن کو نومبر میں بھارت میں منعقد ہونے والی یو ایس۔ انڈیا اکنامک اینڈ فنانشیل کوآپریشن میٹنگ میں شرکت کی دعوت بھی دی۔Sitharaman meets US Treasury Secy Janet Yellen

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 12, 2022, 3:44 PM IST

واشنگٹن: وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے بدھ کے روز امریکی وزیر خزانہ جینیٹ ییلن کے ساتھ موجودہ عالمی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سیتا رمن نے اس دورے میں سب سے پہلے امریکی وزیر خزانہ سے ملاقات کی ہے۔ اس دوران انہوں نے ییلن کو نومبر میں بھارت میں منعقد ہونے والی یو ایس۔ انڈیا اکنامک اینڈ فنانشیل کوآپریشن میٹنگ میں شرکت کی دعوت بھی دی۔Sitharaman meets US Treasury Secy Janet Yellen

وزیر خزانہ بننے کے بعد ییلن کا یہ پہلا ہندوستانی دورہ ہوگا۔ سیتا رمن اور ییلن نے دونوں ممالک کے باہمی مفادات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس دوران انہوں نے ہندوستان کے زیر صدارت ہونے والے جی 20 اجلاس سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں: FM Nirmala Sitharaman نرملا سیتارمن کا عام بجٹ پر بڑا بیان، بجٹ میں ترقی کی ترجیحات سرفہرست

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.