میکسیکو: میکسیکو کے صوبے گوانا خواتو کے ایک نائٹ کلب میں ہونے والے مسلح حملے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے مقامی پریس کےمطابق، صوبے سے متصل قسبے ال آلتو میں مسلح افراد نے ایک نائٹ کلب پر دھاوا بول دیا ۔ حکام کا کہنا ہےکہ اس واقعے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اس واقعہ کے بعد ملزمان وہاں سے فرار ہو گئے جس پر پولیس نے وسیع پیمانے پر آپریشن شروع کر دی ہے۔ دوسری جانب امپالما صوبے کے قصبے ایسکوبیدو میں بھی گروہوں کے درمیان ہوئی مسلح جھڑپ میں 12 سے زائد گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا۔ سال رواں سے اب تک صوبے گوانا خواتو میں 2424 افراد مختلف جھڑپوں میں مارے جا چکے ہیں۔Nine people killed in Maxico bar
یہ بھی پڑھیں: Gunmen kidnap 21 Workers نائجیریا میں مسلح افراد نے 21 کارکنان کو اغوا کیا
یو این آئی