ETV Bharat / international

South Korea Corona Update جنوبی کوریا میں کورونا انفیکشن کے ایک لاکھ سے زائد نئے کیسز

author img

By

Published : Aug 31, 2022, 2:22 PM IST

کوریا ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ایجنسی (کے ڈی سی اے) کے مطابق، یومیہ نئے معاملے گزشتہ روز 1,15,638 سے کم ہیں اور ایک ہفتہ پہلے 1,39,307 سے کم ہیں۔ Corona in South Korea

جنوبی کوریا میں کورونا انفیکشن کے ایک لاکھ سے زائد نئے کیسز

سیول: جنوبی کوریا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 1,03,961 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، جس سے ملک میں متاثرین کی کل تعداد 2,32,46,398 ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ Total cases of Corona in South Korea

کوریا ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ایجنسی (کے ڈی سی اے) کے مطابق، یومیہ نئے معاملے گزشتہ روز 1,15,638 سے کم ہیں اور ایک ہفتہ پہلے 1,39,307 سے کم ہیں۔ گزشتہ ہفتے ملک میں کورونا انفیکشن کی یومیہ اوسط 94,010 تھی۔ نئے معاملوں میں سے 458 بیرون ملک سے واپس آنے والے افراد کے ہیں جس کے ساتھ بیرون ملک سے واپس آنے والے متاثرہ افراد کی تعداد 58 ہزار 798 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Monkeypox Come to light in American: امریکی شہر ہنڈوراس میں منکی پاکس کا ایک اور معاملہ آیا سامنے

ملک میں کورونا انفیکشن کے سنگین مریضوں کی تعداد بڑھ کر 569 ہو گئی ہے۔ اس وبا میں مزید 75 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 26 ہزار 764 ہو گئی ہے اور اموات کی شرح 0.12 فیصد ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.