ETV Bharat / international

Sentence to Japanese Journalist میانمار کی عدالت نے جاپانی صحافی کو دس سال قید کی سزا سنا دی - میانمار کی خبر

فوج کے زیر اقتدار میانمار کی ایک عدالت نے جولائی میں گرفتار ایک جاپانی صحافی تورو کوبوتا کو ملک میں حکومت مخالف مظاہروں کی فلم بندی کرنے پر دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ Sentence to Japanese Journalist

Myanmar hands 10-year prison sentence to Japanese journalist
میانمار کی عدالت نے جاپانی صحافی کو دس سال قید کی سزا سنا دی
author img

By

Published : Oct 6, 2022, 7:06 PM IST

بنکاک: فوج کے زیر اقتدار میانمار کی ایک عدالت نے جولائی میں گرفتار ایک جاپانی صحافی کو ملک میں حکومت مخالف مظاہروں کی فلم بندی کرنے پر دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ایک جاپانی سفارت کار نے جمعرات کو یہ معلومات دی۔ جاپانی سفارت خانے کے ڈپٹی چیف آف مشن ٹیٹسو کیتاڈا نے بدھ کو بتایا کہ تورو کوبوتا کو بدھ کے روز الیکٹرانک لین دین کے قانون کی خلاف ورزی کرنے پر سات سال اور اشتعال انگیزی پر تین سال قید کی سزا سنائی گئی۔ Sentence to Japanese Journalist

الیکٹرانک ٹرانزیکشن ایکٹ جھوٹی یا اشتعال انگیز معلومات پھیلانے والے جرم کا احاطہ کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اشتعال سے متعلق قانون میں وہ تمام جرائم آتے ہیں، جو بدامنی پیدا کر سکتے ہیں۔ 30 جولائی 2022 کو، کوبوتا کو ملک کے سب سے بڑے شہر ینگون میں سادہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکاروں نے بغاوت کے خلاف جاری مظاہروں کی تصاویر اور ویڈیوز لینے پر گرفتار کر لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

Former British Envoy to Myanmar Sentenced: میانمار میں برطانیہ کے سابق سفیر کو ایک سال قید کی سزا

Myanmar Executes four Activists: میانمار کی فوج نے سابق قانون ساز سمیت چار افراد کو پھانسی دے دی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.