ملتان: عالمی شہرت یافتہ، پاکستان کے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے خود کو گولی مار کر خود کشی کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے خودکشی کے لیے گارڈ کی پستول استعمال کی۔ ملتان کے ریجنل پولیس افسر کیپٹن سہیل چوہدری کے مطابق مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل ورزش کے لیے جم خانے گئے تھے۔ ورزش کے دوران عاصم جمیل نے گارڈ سے پستول چھین کر خود کو گولی مار لی۔ پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی میں عاصم جمیل کو خودکشی کرتے ہوئے واضح دیکھا جاسکتا ہے۔ ان کے مطابق عاصم جمیل نفسیاتی طور پر بیمار چل رہے تھے۔ انھیں مسائل کا سامنا تھا اور وہ کئی برسوں سے نفسیاتی ادویات کا استعمال کررہے تھے۔ پولیس کے مطابق عاصم جمیل نے پسند کی شادی کی تھی اور بعد میں طلاق ہوگئی تھی۔
مولانا طارق جمیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیٹے کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ’آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے۔ اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقعے پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔' مولانا طارق جمیل نے ایکس پر ایک پوسٹ شیئر کیا جس میں اپنے مرحوم فرزند کی نماز جنازہ سے متعلق جانکاری دی۔ انھوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ، میرے مرحوم بیٹے عاصم جمیل کی نمازِ جنازہ آج بروز سوموار 30 اکتوبر، رات ساڑھے سات بجے ہمارے آبائی گاؤں رئیس آباد، تلمبہ میں ادا کی جائے گی۔
-
انا للہ وانا الیہ راجعون
— Tariq Jamil (@TariqJamilOFCL) October 29, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
">انا للہ وانا الیہ راجعون
— Tariq Jamil (@TariqJamilOFCL) October 29, 2023
آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔انا للہ وانا الیہ راجعون
— Tariq Jamil (@TariqJamilOFCL) October 29, 2023
آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
-
میرے مرحوم بیٹے عاصم جمیل کی نمازِ جنازہ آج بروز سوموار 30 اکتوبر، رات ساڑھے سات بجے ہمارے آبائی گاؤں رئیس آباد، تلمبہ میں ادا کی جائے گی.
— Tariq Jamil (@TariqJamilOFCL) October 29, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">میرے مرحوم بیٹے عاصم جمیل کی نمازِ جنازہ آج بروز سوموار 30 اکتوبر، رات ساڑھے سات بجے ہمارے آبائی گاؤں رئیس آباد، تلمبہ میں ادا کی جائے گی.
— Tariq Jamil (@TariqJamilOFCL) October 29, 2023میرے مرحوم بیٹے عاصم جمیل کی نمازِ جنازہ آج بروز سوموار 30 اکتوبر، رات ساڑھے سات بجے ہمارے آبائی گاؤں رئیس آباد، تلمبہ میں ادا کی جائے گی.
— Tariq Jamil (@TariqJamilOFCL) October 29, 2023
یہ بھی پڑھیں:نفسیات سے متعلق مشورہ لینے والوں کی تعداد میں اضافہ
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سمیت کئی سیاسی رہنماوں نے مولانا طارق جمیل اور ان کے اہل خانہ سے اس وفات پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل صاحب اور ان کے اہل خانہ سے جواں سال فرزند عاصم جمیل کی وفات پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔
-
مولانا طارق جمیل صاحب اور ان کے اہل خانہ سے جواں سال فرزند عاصم جمیل کی وفات پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ اس حادثے پر ہم سب آپ کے غم میں شریک ہیں۔ یقیناً یہ ایک ناقابل برداشت غم ہے۔ ہماری دعائیں اور ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں بلند…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) October 29, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">مولانا طارق جمیل صاحب اور ان کے اہل خانہ سے جواں سال فرزند عاصم جمیل کی وفات پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ اس حادثے پر ہم سب آپ کے غم میں شریک ہیں۔ یقیناً یہ ایک ناقابل برداشت غم ہے۔ ہماری دعائیں اور ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں بلند…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) October 29, 2023مولانا طارق جمیل صاحب اور ان کے اہل خانہ سے جواں سال فرزند عاصم جمیل کی وفات پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ اس حادثے پر ہم سب آپ کے غم میں شریک ہیں۔ یقیناً یہ ایک ناقابل برداشت غم ہے۔ ہماری دعائیں اور ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں بلند…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) October 29, 2023